Monday 19 January 2015

جماعت اسلامی کے متحرک ہوتے ہی ایم کیو ایم خوفزدہ ہوجاتی ہے

اگر جماعت اسلامی مقابلے میں آجائے توان کے پاس اتنی زیادہ صلاحیت ہے کہ ایم کیوایم کو دن میں تارے نظر آجائیں ٗ الطاف حسین کا جماعت اسلامی کے خلاف پروپیگنڈہ بالکل بے بنیادہے اس کے متحرک ہوتے ہی ایم کیو ایم اورالطاف حسین خوفزدہ ہوجاتے ہیںٗ تجزیہ نگارہارون الرشید کی گفتگو


No comments:

Post a Comment