Tuesday 24 March 2015

LB polls in KP on May 30. ECP Announces Full Schedule for LG Polls

LB polls in KP on May 30. ECP Announces Full Schedule for LG Polls



Dailymotion




سعودی عرب کا ترکی اور مصر کے ساتھ اتحاد

سعودی عرب کا ترکی اور مصر کے ساتھ اتحاد: مستقبل میں پیش آنے والے چلینجز

سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ملک سلیمان کےاقتدار میں آنے کے بعد اس حد تک سرگرم رہی ہے،کہ اسکی مثال آج تک کے سعودی عرب کی تاریخ نہیں ملتی، ملک سلیمان کی اپنے حمایتیوں سے ملاقاتیں،قطر،کویت، متحدہ عرب امارات،سیسی ، اردوگان اور نواز شریف جو پاکستان کے وزیراعظم ہیں ، اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ سعودی عرب نے اپنے اندرونی معاملات کو منظم کرنے کے بعد،اپنی خارجہ پالیسی ہکو منظم کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔

ان مسائل میں مخصوصا اپنے خطے میں وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیاں خاص طور پر یمن میں وقوع پزیر ہونے والی تبدیلیوں کی طرف توجہ کرنا ضروری ہے۔ ترکی اور مصر کے صدور کا ایک ہی وقت میں سعودی عرب میں موجود ہونا ، کوئی اتفاق نہیں ہے،مزید یہ کہ مصر کے صدر کے ساتھ یہ میٹینگ تین گھنٹے تک جاری رہی اور اس میٹینگ کا کوئی پہلو منظر عام پر نہیں آیا، اسی طرح ترکی کے وزیر اعظم اردوگان کے ساتھ بھی میٹینگ تسس منٹ سے زائد دیر تک جاری رہی اور اس میٹنگ میں سعودی عرب اور ترکی کے باہمی معاملات کو استوار کرنے پر زور دیا گیا۔

ریاض میں وقوع پذیر ہونے والی اس داستان نے سعودی عرب کو سیسی اور طیب اردغان کے درمیان ثالث کے طور پر پیش کیا ہے، اور میڈیا میں اس سے متعلق بہت سے سوالات نے جنم لیا ہے۔ سیسی نے شرم الشیخ میں اقتصادی کانفرنس کے برپا کرنے اوردہشت گردوں سے مبارزہ کے لیے ایک عرب فوج کے قیام کا مطالبہ کیا اور اسی مقصد کے لیے اس نے سعودی عرب کا سفر کیا، اسی طرح سعودی عرب سے رخصت ہونے سے پہلےانھوں نے سعودی عرب سے مالی اور اخوان المسلمین سے مقابلے کے لیے فوجی امداد کے فراہمی کے حصول کے لیے زور دیا۔

ترکی کے صدر طیب اردگان نے ملک سلیمان سے اپنے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے پر زور دیا ،اور اسی طرح شام میں بشا الاسد کی حکومت کے سقوط تک باغیوں کی پشت پناہی پر اتفاق کیا ۔روزنامہ گار کے ایڈٹیر اور العرب ٹی وی چینل کے مینیجر جمال خاشقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ”ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا دورہ سعودی عرب ،اور مستقبل میں سعودی بادشاہ کا دورہ آنکارا، دونوں ممالک کے درمیان جدید ارتباطات کا پیش خیمہ ثابت ہوں گے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ کیا سعودی عرب ،شام اور ایران کی قیادت نمٹنے کے لیے تین ملکی اتحاد (سعودی عرب ،مصر،ترکی) قائم کر رہا ہے؟

سعودی عرب کی نئی پالیسی یہ ہے کہ داخلی بحرانوں ،اور اسی طرح بین الاقوامی بحرانوں سے نمٹنے یا یمن میں انصاراللہ کا قیام اور داعش کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لیے مصر اور ترکی کی مدد سے ایک سنی تنظیم تشکیل دی جائے کہ جو ان تمام مشکلات کا مقابلہ کر سکے، اسی طرح سیسی اور اس کے دیرینہ دشمن یعنی اردگان کہ جس کے اقدمات ہمیشہ مصری حکومت کے مخالف رہے ہیں ، اُن کے درمیان صلح کرائی جائے،تا ہم اس بات کا امکان نہیں ہے کہ کیوں اخوان المسلمین کے موضوع کو ترجیح دی جا رہی ہے کہ جس کی طرف بعد میں اشارہ کیا جائے گا،

شواھد اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ سہ ملکی اتحاد کی کامیابی کے مواقع بہت کم ہیں،کیونکہ مصر کے صدر کو مالی امداد کی ضرورت ہے،سیسی جس دور میں وزیر دفاع تھا اسی کی طرف سے اس قسم کے راز افشاں ہوئے ہیں کہ مصر ماضی میں سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کی طرف سے سکیورٹی فراہم کرنے کے نام پر بلیک میلنگ جیسے مسائل سے دوچار رہا ہے۔ اردگان کی طرف سے عرب فرنٹ لائن کے ساتھ ہم آہنگی،ترکی اخوان المسلمین کو مصر میں ایک نئے طریقہ سے سیاسی محاذ پر دیکھنا چاہتا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کو “اسلام ترکی” کے نام سے یاد کیا جائے۔ اور سعودی عرب مالی پشت پناہی سے سیسی کو قانع کرنےکی کوشش کرے گا،اور اس کے علاوہ داعش نے سعودی عرب کو دھمکی دی ہے اور مکہ اور مدینہ کو اپنے ہیڈ کواٹرکے لیے منتخب کیا ہے، اسی طرح مصر صحرای سینا اور لبیا میں” انصار بیت المقدس” سے درگیر ہے۔ جو چیز اس سہ ملکی اتحاد میں شک کا باعث بن رہی ہے، وہ موانع ہیں کہ جس پر مصر ، ترکی اور سعودی عرب کا اتفاق ہوا ہے،کیونکہ ان دو ممالک کے تعلقات میں بہت سے نشیب و فراز آئے ہیں،لیکن اس اتحاد کے مہم ترین موانع درج ذیل ہیں:

اول: اخوان المسلمین کے ساتھ رابطہ

جب مصر اخوان المسلمین کو ایک دہشتگرد تنظیم جانتاتھا اور ترکی کے ساتھ تعلقات صرف اس شرط پر استوار کرنا چاہتا ہے کہ اگر وہ اخوان المسلمین کی پشت پناہی نہ کرے، ترکی کے صدر نے اس شرط کی شدید مخالفت کی اور اسے اپنے اعتقادات میں سے قرار دیا، بالکل اسی طرح کہ سعودی عرب کی پالیسی اس تنظیم کے لیےملک سلیمان کے دوران بادشاہی میں تبدیل ہوئی، کہ اخوان یمنی (حزب اصلاح) کے ساتھ سعودی عرب کے نزدیکی روابط اس کی واضح دلیل ہیں۔

دوم: یمن کا کیس

یمن کی موجودہ صورتحال نے سعودی عرب کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے، اور سعودی عرب کوشش کر رہا ہے کہ القاعدہ کی حامی تنظیموں کو انصاراللہ کے خلاف پشت پناہی کرے ، اور ترکی بھی اس امر میں حزب اصلاح( اخوان المسلمین) کی پشت پناہی کے سبب شراکت دار ہے، جبکہ مصر اس مسئلہ میں بالکل جدا نظریہ رکھتا ہے، جب سیسی ریاض میں موجود تھا عین اس وقت قاہرہ “انصاراللہ” یمنی کے ایک گروہ کی میزبانی میں مصروف تھا، اور اس کے علاوہ مصر نے سعودی عرب کی یمن میں “تنگہ باب المندب” کے راستے داخل ہونے کی درخواست کو شدید طرح سے رد کیا ہے۔

سوم: شام کا کیس:

سعودی عرب اور ترکی کے قریبی تعلقات انہی ممالک میں ،شام حکومت مخالف گروپس اور انکی تربیت کا سبب بنی، جبکہ یہ دو ممالک شام کے اس بحران کو حل کرنے کے لیےباغیوں کو مستحکم کرنے اور بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ سمجھتےہیں جبکہ مصر کے صدر ، اخوان المسلمین اور داعش سے نمٹنے کے لیے ایک ہی نظریہ رکھتے ہیں، اور مصری صدر اس بات پر یقین رکھتے کہ شام کے صدر مسائل کے حل کا اہم جز ہیں اور انھیں کسی بھی صورت میں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

چھارم: دوسرے مسائل

اسی طرح کچھ دیگر عوامل موجود ہیں کہ ان سے کسی بھی صورت میں غافل نہیں ہوا جا سکتا، متحدہ عرب امارات اور سیسی ایک اہم پیمان کے پابند ہیں کہ جواخوان کے بدترین دشمنوں میں سے ہےاور ترکی کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں رکھتا، اور اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے ریاض کے ساتھ بھی تعلقات کچھ مسائل کی وجہ سے خوشگوار نہیں ہیں اور محمد بن زید اور محمد بن نایف کے درمیان بہت سے اختلافات پائے جاتے ہیں۔

آخر میں صرف اتنا کہا جا سکتا ہے کہ کہ مصر اور ترکی کے درمیان تعلقات موجودہ شرایط میں محال نظر آتے ہیں جبکہ خطے میں اس کے علاوہ بھی بہت سے اتحاد وجود رکھتے ہیں جو کہ اس اتحاد کے مخالف ہیں جیسے ترکی، سعودی عرب قطر اور مصر ،شام اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اتحاد۔

سید رضوان حیدر شیرازی

rizwansherazi@outlook.com




Rauf Klasra Praises Chaudhary Nisaar Behaviour ANd Calmness

Rauf Klasra Praises Chaudhary Nisaar Behaviour ANd Calmness



Dailymotion




Best Comparison Between Chaudhary Nisar And Rehman Malik-Mubashir Luqman

Best Comparison Between Chaudhary Nisar And Rehman Malik-Mubashir Luqman



Dailymotion


Playwire




Suniye Ustad Bare Ghulam Ali Ke Sath Pakistan Main kaisa Salok Hua Aur Indai Main Kaisa-Amir Matin

Suniye Ustad Bare Ghulam Ali Ke Sath Pakistan Main kaisa Salok Hua Aur Indai Main Kaisa-Amir Matin



Dailymotion




What George Galloway Says About Altaf Hussain In British Parliament

What George Galloway Says About Altaf Hussain In British Parliament



Dailymotion


Playwire




who killed Hakeem Saeed sunyay mubashir luqman ki zabani

who killed Hakeem Saeed sunyay mubashir luqman ki zabani



Dailymotion


Playwire




Nawaz Sharif Ne Tamam Medals Un Presidents Ko Diye Jinho Ne Un Ki Rihai Ki Deal Musharraf Se Karwai Thi-Rauf Klasra

Nawaz Sharif Ne Tamam Medals Un Presidents Ko Diye Jinho Ne Un Ki Rihai Ki Deal Musharraf Se Karwai Thi-Rauf Klasra



Dailymotion




Mubashir Luqman Praises ANP,JI And PPP On Co Operating With Rangers

Mubashir Luqman Praises ANP,JI And PPP On Co Operating With Rangers



Dailymotion


Playwire




Nargis Sethi Ko Yousuf Raza Gillani Ne Kis Tarhan Nawaza-Rauf Klasra

Nargis Sethi Ko Yousuf Raza Gillani Ne Kis Tarhan Nawaza-Rauf Klasra



Dailymotion




Indian Making Fun Of Umer Akmal’s English

Indian Making Fun Of Umer Akmal’s English



Dailymotion


Playwire




Mubashir Luqman Ka Hyder Abbas Rizvi Ko 90 Ki Video ko Edited kehne Per Kharra Jawab

Mubashir Luqman Ka Hyder Abbas Rizvi Ko 90 Ki Video ko Edited kehne Per Kharra Jawab



Dailymotion


Playwire




Who killed Azeem Ahmed Tariq of MQM ?

Who killed Azeem Ahmed Tariq of MQM ?



Dailymotion


Playwire




Malik Asif Ayaz Aur Salman Farooqi Ko Rauf Klasra Ka Message

Malik Asif Ayaz Aur Salman Farooqi Ko Rauf Klasra Ka Message



Dailymotion




Waqar, A Pakistani Skydiver

Waqar, A Pakistani Skydiver



Dailymotion


Playwire




Mubashir Luqman Breaks BBC And Daily Telegraph News Against Ishrat ul Ibad Illegal Social Security in London

Mubashir Luqman Breaks BBC And Daily Telegraph News Against Ishrat ul Ibad Illegal Social Security in London



Dailymotion


Playwire




Chaudhary Nisar Ne Rauf Klasra Ko Kion Call Ki Aur Phir Kiya Hua

Chaudhary Nisar Ne Rauf Klasra Ko Kion Call Ki Aur Phir Kiya Hua



Dailymotion




Karachi Main Dehshatgardi MQM Ke Siasat Main Aaney Ke Baad Shuru Hui-Nawaz Sharif Ka Do Tok Aitraf

Karachi MainDehshatgardi MQM Ke Siasat Main Aaney Ke Baad Shuru Hui-Nawaz Sharif Ka Do Tok Aitraf



Dailymotion


Playwire




Farzana Raja,Rehman Malik Aur Fehmida Mirza Ko Zardari Ne Awards Kion Diye -Suniye Asal Waja Rauf Klasra Se

Farzana Raja,Rehman Malik Aur Fehmida Mirza Ko Zardari Ne Awards Kion Diye -Suniye Asal Waja Rauf Klasra Se



Dailymotion




Altaf Hussain To Indian Government ‘Aap muhajaron ko Maaf Karen Aur Apne Paas Panah Dain’

Altaf Hussain To Indian Government-‘Aap muhajaron ko Maaf Karen Aur Apne Paas Panah Dain’



Dailymotion


Playwire




Juggan Kazim Talking About Her Bold Kissing Scene Which She Did In A Canadian Movie

Juggan Kazim Talking About Her Bold Kissing Scene Which She Did In A Canadian Movie



Dailymotion


Playwire




کراچی میں آنے والا وقت تحریک انصاف کا ہے’

کراچی میں آنے والا وقت تحریک انصاف کا ہے’



Dailymotion


Ebound




Sarfaraz Nawaz Badly Critisice Misbah ul Haq And Shahid Afridi

Sarfaraz Nawaz Badly Critisice Misbah ul Haq And Shahid Afridi



Dailymotion


Playwire




Pakistan Mein Electric Free Bulb Tayar Kese Must Watch

Pakistan Mein Electric Free Bulb Tayar Kese Must Watch



Dailymotion


Ebound




Mujeeb ur Rehman Shami Badly Taunts On Muhammed Yousuf

Mujeeb ur Rehman Shami Badly Taunts On Muhammed Yousuf



Dailymotion


Playwire




Fawad Chaudhry Badly Laugh On Analyst Mahar Majeed And Nazir Lagahri Against MQM

Fawad Chaudhry Badly Laugh On Analyst Mahar Majeed And Nazir Lagahri Against MQM



Dailymotion


Playwire




Amer Sohail Ka Kahna Hai Misbah Par Tanqeed Bila Jawaz Thi Unho Nay Bhetreen Andaaz May Captanicy Ki

Amer Sohail Ka Kahna Hai Misbah Par Tanqeed Bila Jawaz Thi Unho Nay Bhetreen Andaaz May Captani Ki



Dailymotion


Playwire




Faisalabad man pulls vehicle with moustaches

Faisalabad man pulls vehicle with moustaches



Dailymotion


Playwire




Thats why people love Imran Khan

Thats why people love Imran Khan



Dailymotion


Playwire




Abhi Tu May Jawan Ho Sindh Kay Waday Sain Ka Bhi Jawab Nahi-Funny Report On Qaim Ali Shah Short Memory

Abhi Tu May Jawan Ho Sindh Kay Waday Sain Ka Bhi Jawab Nahi



Dailymotion


Playwire




الطاف حسین کیخلاف برطانیہ کو دستاویزات فراہم کرنے کی تردید

الطاف حسین کیخلاف برطانیہ کو دستاویزات فراہم کرنے کی تردید



Dailymotion


Ebound




Why Yasir Shah Not Played More Matches In World Cup Sarfraz Nawaz Revels Inside Story

Why Yasir Shah Not Played More Matches In World Cup Sarfraz Nawaz Revels Inside Story



Dailymotion


Playwire




Sarfraz Nawaz Badly Criticise Nawaz Shareef And Those Who Critisice Misbah ul Haq

Sarfraz Nawaz Badly Criticise Nawaz Shareef And Those Who Critisice Misbah ul Haq



Dailymotion


Playwire




90 Par Raid Pari Kya Ap K Ilm May Tha Ya Nahi Listen Qaim Ali Shah Reply

90 Par Raid Pari Kya Ap K Ilm May Tha Ya Nahi Listen Qaim Ali Shah Reply



Dailymotion


Playwire




Indian Media is Crying on 23 March Pakistan Prade

Indian Media is Crying on 23 March Pakistan Prade



Dailymotion


Playwire




Sunni Ittehad Council protesters clash with traders in Faisalabad

Sunni Ittehad Council protesters clash with traders in Faisalabad



Dailymotion


Playwire




See How Analyst Mahar Abbas Is Deffending MQM

See How Analyst Mahar Abbas Is Deffending MQM



Dailymotion


Playwire




President Obama Reaches To See Football Match

President Obama Reaches To See Football Match



Dailymotion


Playwire




Sahibzada Hamid Raza Insulted Rana Sanaullah In a Live Show

Sahibzada Hamid Raza Insulted Rana Sanaullah In a Live Show



Dailymotion


Ebound




Rehman Malik Ko Party Ki Taraf Say Ticket Q Di Is Baat Par Zulfiqar Mirza Khafa Hogaye Qaim Ali Shah

Rehman Malik Ko Party Ki Taraf Say Ticket Q Di Is Baat Par Zulfiqar Mirza Khafa Hogaye Qaim Ali Shah



Dailymotion


Playwire




Mazhar Abbas says Major Kaleem was convicted after a woman committed self-immolation in 1992

Mazhar Abbas says Major Kaleem was convicted after a woman committed self-immolation in 1992



Dailymotion


Playwire




MQM Ne Har Wo Baat Nahi Manni Jo Imran Kehta Hai – Khushnood Khan

MQM Ne Har Wo Baat Nahi Manni Jo Imran Kehta Hai – Khushnood Khan



Dailymotion




May Jitna Kam Karta Ho Itna 10 Admi Bhi Nahi Kartay Qaim Ali SHah

May Jitna Kam Karta Ho Itna 10 Admi Bhi Nahi Kartay Qaim Ali SHah



Dailymotion


Playwire




Imran Khan tells how Peshawar bus project is different from Sharif’s Metro Bus Project

Imran Khan tells how Peshawar bus project is different from Sharif’s Metro Bus Project



Dailymotion


Ebound




Tabdeeli Aagaye Hai…Peshawar Police Return Stolen Property To Owners

Tabdeeli Aagaye Hai…Peshawar Police Return Stolen Property To Owners



Dailymotion


Playwire.com




Power Lunch (Exclusive Footage 90- Saulat Mirza ki Kahani Khatam Amir Khan ki Shuru) – 24 March 2015

Power Lunch (Exclusive Footage 90- Saulat Mirza ki Kahani Khatam Amir Khan ki Shuru) – 24 March 2015



Dailymotion




Police Wale Ki Road Par Larki Ke Sath Chair Chaar, Awaam Ne Dhar Liya, Must Watch

Police Wale Ki Road Par Larki Ke Sath Chair Chaar, Awaam Ne Dhar Liya, Must Watch



Dailymotion


Ebound




No Documents Regarding MQM Handed To UK:- Chaudhary Nisar Press Conference 24th March 2015

No Documents Regarding MQM Handed To UK:- Chaudhary Nisar Press Conference 24th March 2015



Dailymotion


Playwire




Behind The Scene Dancing Cars in PK Movie

Behind The Scene Dancing Cars in PK Movie



Dailymotion


Ebound




‘Hamari Army Se Deal Ho Gai Hai’ – Dharnon Ke Dauran Kashif Abbasi Ko Aik High Profile Minister Ka Phone

‘Hamari Army Se Deal Ho Gai Hai’ – Dharnon Ke Dauran Kashif Abbasi Ko Aik High Profile Minister Ka Phone



Dailymotion


Playwire




I Got Tears In My Eyes While Viewing The Display Of Parade:- Rauf Klasra

I Got Tears In My Eyes While Viewing The Display Of Parade:- Rauf Klasra



Dailymotion


Playwire




Kashif Abbasi Prasing General Raheel Sharif Over His Bold Decision Making

Kashif Abbasi Praising General Raheel Sharif Over His Bold Decision Making



Dailymotion


Playwire




General Kayani Was The Product Of PPP Political Deal:- Kashif Abbasi

General Kayani Was The Product Of PPP Political Deal:- Kashif Abbasi



Dailymotion


Playwire




Waqar Zaka Uploads Teaser Exposing Pakistani Cricket Player worldcup 2015

Waqar Zaka Uploads Teaser Exposing Pakistani Cricket Player World Cup 2015



Dailymotion


Ebound




Michael Converts to Islam, How I Became Muslim?

Michael Converts to Islam, How I Became Muslim?



Dailymotion


Ebound




Mishbah Ul Haq Media Talk – 24th March 2015

Mishbah Ul Haq Media Talk – 24th March 2015



Dailymotion


Ebound




Jaiza Juram Ka – 24 March 2015

Jaiza Juram Ka – 24 March 2015



Dailymotion




Suspects Arrested From Nine Zero, Brought In ATC In Coach By Rangers

Suspects Arrested From Nine Zero, Brought In ATC In Coach By Rangers



Dailymotion


Playwire




Such Time (23rd March Pakistan Day Special) – 23rd March 2015

Such Time (23rd March Pakistan Day Special) – 23rd March 2015



Dailymotion




Pakistan Online with Pj Mir – 24 March 2015

Pakistan Online with Pj Mir – 24 March 2015



Dailymotion




Deen-e-Hayat (Bahtreen Mashra Tashkeel Dena Deeni Fariza He) 24 March 2015

Deen-e-Hayat (Bahtreen Mashra Tashkeel Dena Deeni Fariza He) 24 March 2015



Dailymotion




23rd March 2015 Special Transmission

23rd March 2015 Special Transmission



Dailymotion


Ebound




A Tight Slap To Farooq Sattar’s By Mubashir Luqman – MQM Lie Exposed…

A Tight Slap To Farooq Sattar’s By Mubashir Luqman – MQM Lie Exposed…



Dailymotion


Playwire




Exclusive Footage Of Wahab Riaz Dancing In Sister Wedding

Exclusive Footage Of Wahab Riaz Dancing In Sister Wedding



Dailymotion


Ebound




23rd March Azm-e-Pakistan Parade

23rd March Azm-e-Pakistan Parade



Dailymotion




Breaking:- Saulat Mirza set to be hanged on 1st April

Breaking:- Saulat Mirza set to be hanged on 1st April



Dailymotion


Playwire