Friday 13 March 2015

Aik Din Geo Ke Saath (Aik Din Siraj-ul-Haq Ke Saath..) Part 2 – 13th March 2015

Aik Din Geo Ke Saath (Aik Din Siraj-ul-Haq Ke Saath..) Part 2 – 13th March 2015



Dailymotion




What International Experts Say about ISI-Must Watch

What International Experts Say about ISI-Must Watch



Dailymotion


Playwire




Shahid Masood telling Condition of economy during Soviet Union War

Shahid Masood telling Condition of economy during Soviet Union War



Dailymotion


Ebound




Some interesting facts about new Senate members

Some interesting facts about new Senate members



Dailymotion


Playwire




Live caller’s heart touching comments against Ruling elites of Pakistan

Live caller’s heart touching comments against Ruling elites of Pakistan



Dailymotion


Playwire




Pakistani Cricket Bating Coach Grant Flower Exclusive Interview on BBC

Pakistani Cricket Bating Coach Grant Flower Exclusive Interview on BBC



Dailymotion


Ebound




Pakistan Quarter Final Jeeta Tu Champion Ban Jaye Ga-Imran Khan

Pakistan Quarter Final Jeeta Tu Champion Ban Jaye Ga-Imran Khan



Dailymotion


Playwire




Nabil Gabol discloses Target Killer’s name First Time on Dawn News

Nabil Gabol discloses Target Killer’s name First Time on Dawn News



Dailymotion


Ebound




Mo’zzan In Coma Wakes Up For Adhan (Call Of Prayer)

Mo’zzan In Coma Wakes Up For Adhan (Call Of Prayer)



Dailymotion


Ebound




آیا شق القمر پیغمبر خدا (ص) کا معجزہ صرف اہل مکہ نے دیکھا؟

آیا ” شقّ القمر” معجزہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف اہل مکہ نے دیکھا؟

قرآن مجید میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس معجزہ کے متعلق سورہ قمر کی پہلی آیت ميں بیان ہوا ہے ۔

(اقتربت الساعۃ وانشقّ القمر وان یروا ایۃ یعرضوا ویقولوا سحر مستمر)

قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا مگر ان لو گو ں کا حال یہ ہے کہ خواہ کو ئی نشا نی دیکھ لیں منہ موڑ جاتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو چلتا ہوا جادو ہے ۔

اہل مکہ گذشتہ امتوں کی طرح جب کسی معجزہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روبرو ہو تے تو کہتے تھے کہ یہ تو جادو و سحر ہے ،ایک دن سرداران قریش نےمل کر پرو گرام بنایا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی آسمانی معجزہ طلب کیا جائے کیونکہ جادو اور سحر آسمان میں کارگر نہيں ہوتا ۔لہذا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ اگر تم واقعا اللہ کےرسول ہوتو ہمیں چاند دو ٹکڑوں میں کر کے دیکھاؤ ہم سمجھ جائیں گے کہ آپ کے پہلے کام بھی جادو اور سحر نہیں بلکہ معجزے تھے۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں اپنے رب سے چاہوں اور میرا پروردگار اس کو انجام دےدے تو کیا ایمان لے آؤ گے ؟

کہنے لگے ہم ایمان لے آئیں گے۔

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی اور چاند دو حصوں میں بٹ گیا ،سب نے مشاہدہ کیا ،ابو جہل نے کہا ہم مطمئن نہیں ہیں کہ یہ سحر وجادو ہے یا معجزہ ہے لہذا ہو سکتا ہے یہ بھی تمہارا جادو ہو ہم انتظار کریں گے تا کہ جو لوگ صحرا میں گئے ہوئے ہیں وہ مکہ آئيں اور ہم ان سے سؤال کريں کہ کیا انھوں نے بھی یہ منظر دیکھا ہے ۔جب صحرانشینوں سے سؤال کیا گیا تو انھوں نے کہا یہ منظر ہم نے بھی دیکھا ہے ۔

سورہ قمر کی آیا ت بتا رہی ہیں کہ چاند میں ایک عظیم شکاف پڑا اور وہ دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا اور وہ شکاف اتنا بڑا تھا کہ اسکو آیت الھی کے نام سےیاد کیا گیا ہے ۔بعض محققین کا دعوی ہے کہ یہ معجزہ ، قرآن کی طرح آج بھی موجود ہے اگر کسی یہودی سے یا کسی مسیحی سے سؤال کیا جائے ، آیا تمہارے پاس تمہا رے پیغمبر کا کو ئی معجزہ موجود ہے جس سے تم اپنے دین کی حقانیّت کو ثابت کر سکو ؟ تو جواب دیں گے نہ ہمارے پاس عصاموسی ہے کہ ہم تم کو دیکھائیں کیسے اژدھا بنتا ہے ، اور نہ ہی ہمارے پاس دست عیسی ہے کہ ہم تم کو دیکھائیں کیسے مردہ کو زندہ کرتا ہے یا کیسے ایک مادر زاد اندھے کو بینا کرتا ہے ، لیکن ایک مسلمان آج بھی یہ دعوی کر سکتا ہے آؤ اگر میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ دیکھنا ہے توہم تمہيں دیکھائیں ، قرآن کی صورت میں ہر ملک میں موجو د ہے اور آج بھی تم سے اپنا مثل مانگ رہا ہے اور پکار رہا ہے ہمت ہے تو میری آیا ت جیسی ایک آیت لے آؤ ،آج بھی دانشمند اور خلا باز کہ جو چاند پر گئے ہیں وہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شق القمر والے معجزے کی تصدیق کرتے ہیں ، جیسے ڈاکٹر “ڈیوڈ پیٹ کوک” جو کہ برطانیہ میں اب حزب اسلامی کے رئیس ہیں کہتے ہیں میں سورہ القمر کی پہلی آیات کے وسیلے سے مسلمان ہوا ہوں جو شق القمر کے بارے میں ہیں ۔

اب سؤال یہ پیدا ہو تا ہے کہ کیا پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ معجزہ صرف اھل مکہ نے دیکھا ؟یا کہ مکہ کے علاوہ اور لوگوں نے بھی دیکھا ؟ ۔۔۔۔۔ کیا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے واقعا چا ند کو دو ٹکڑوں میں تقیسم فرمایا ؟ یا یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل مکہ کے اذہا ن اور آنکھوں میں تصرف فرمایا جس کی وجہ سے ان کو چاند دو حصوں میں بٹا نظر آیا یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند کے وجود خارجی میں تصرف نہیں فرمایا! اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند کے وجود خارجی میں تصرف فرمایا تھا تو پوری دنیا نے کیوں نہیں دیکھا ؟ یا یہ معجزہ عام تھا یا فقط اہل مکہ والوں کیلئے تھا کیوں کہ صرف مکہ والوں نے طلب کیا تھا ، دنیا کے دوسرے لوگوں کو تو شاید معلوم بھی نہیں تھا کہ آج چاند کو کیا ہو گیا ہے اور وہ کیوں دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے ۔

ان سؤالات کے چند جواب ہو سکتے ہیں ؛

1۔ اول یہ معجزہ فقط اہل مکہ نے نہیں بلکہ مکہ کے اطراف میں رہنے والوں صحرانشینوں نے بھی دیکھا تھا ، ابو جہل اور دوسرے مشرکین نے صحرانشینوں سے اس بات کی تصدیق بھی کی تھی کہ کیا انھوں نے بھی چاند کو دو حصوںمیں دیکھا ہے ۔

2۔ اس نکتے پر بھی ہماری توجہ ہونی چاہیے کہ چاند صرف نصف زمین پر دیکھا جاسکتا ہے باقی نصف زمین پر تورات نہیں بلکہ دن ہو تا ہے لہذا ساری دنیا کیلئےممکن ہی نہيں ہے ۔

3۔ اہل عرب ، بیشتر لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے دوسرا انکو دوسری ساری زبانوں سے آشنائی نہیں تھی ، تیسرا ہمارے زمانے کی طرح ٹی وی اور ریڈیو نہیں تھے ، اگر کوئی عجیب بات عرب سر زمین میں ہوتی تو اس کو ہندوستان تک پہنچتے پہنچتے کئی ماہ لگ جاتے اسی طرح ساری دنیا کا حال تھا ،اس کے با وجودشکاورتی نامی ایک شخص نے ہندوستان کے جنوب میں اس معجزے کو دیکھا اور اپنے خاندان والوں کو بھی بتایا جب مسلمان اس علاقہ میں آئے اور انھوں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس معجزے کے متعلق بتا یا تو وہ خاندان فورا مسلمان ہو گیا اور تصدیق کی کہ یہ معجزہ تو ہم نے بھی دیکھا ہے مسلمان سچ کہہ رہے ہیں۔and muhammad is his massangar کتاب کی مصنفہ نے بھی اپنی کتاب میں اس کے متعلق لکھا ہے ۔یہاں تک کہ راجپوتوں کے کسی دربار سے اسی پینٹینگ ملی ہے جس میں چاند کو دو ٹکڑوں میں پینٹ کیاگیا ہے جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ کچھ لوگوں نے یہ معجزہ دیکھا اور پھر اس کی عکاسی کی۔

4۔ جب بھی کوئی عجیب واقعہ رو نما ہو تا ہے تو سب لوگوں کی توجہ اسکی طرف نہیں ہوتی مگر یہ کہ وہ عجیب واقعہ بہت زیادہ بلند آواز کے ساتھ ہو ، یا بہت زیادہ روشنی کے ساتھ ہو ، یا یہ کہ اچانک اندھیرا چھا جانے کے ساتھ ہو ، یہ معجزہ رات کو رونما ہوا تھا اور رات کو بیشتر لوگ سو رہے ہوتے ہیں لہذا متوجہ نہیں ہوئے۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ کوئی عجیب چیز دیکھتے ہیں اور دوسرں کو بتاتے ہیں لیکن کو ئی آپ کا یقین نہیں کرتا اور کہا جاتا ہے یہ آپ کا وہم ہے جبکہ آپ نے حقیقتا وہ چیز دیکھی ہوتی ہے دوسرے لوگ کیوں کہ متوجہ نہیں ہوئے ہوتے لہذا آپ کی بات رد کر دی جاتی ہے۔

5۔ اگر واقعا چاند دو حصوں میں تقسیم ہواتھا تو چاند پر آج بھی اس کا نشان ہونا چاہیے ، اگر آپ میں سے کسی کا کوئی آپریشن ہوا ہے تو آپ کے اس آپریشن کا نشان آپ کے بدن پر کئی سال تک یا شاید ہمیشہ رہتا ہے توکیسے ممکن ہے کہ چاند اتنی وسعت کے ساتھ دو نیم ہو گیا ہو اور پھر اس پر کوئی نشان نہ رہا ہو ؟

آیا چاند پر کوئی ایسا نشان کو ئی زخم موجود ہے؟

آپولو 10 نے چاند کی قریب سے فوٹو لی جس میں چاند پر ایک بڑا نشان نظر آیا یہ تصویر 1969 ء میں لی گئی پھر آپولو 11 کی مدد سے چاند کی سطح پر اتر کر اس نشان کا مشاہدہ کیا گیا ،یہ نشان 300 کلو میڑ تک لمبا ہے ، اگر چھو ٹا موٹا ہوتا تو میرے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بغض رکھنے والے ضرور کو شش کرتے چاند کے اس زخم کا مداوا کرنے کی۔چاند کا کل قطر 3476 کلو میڑ ہے لیکن یہ دراڑ کا نشان صرف 300 کلومیڑ ہے عربی زبان “شق القمر” شق دراڑ کے معنی میں آتا ہے ۔

1968 ء میں ایک فضائی ماہر نے کہ جس کا نام جوزف مورکن تھا اس نشان کے متعلق تحقیق کرنا شروع کی جس کے لئے وہ کیلفورنیا بھی گیا، اس نے اپنی تحقیقات کے نتیجے میں کہا کہ یہ وہی نشان ہے جو محمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاند کو دو نیم کرنے اور پھر دوبارہ متصل کرنے کی وجہ سے وجود میں آیا تھا لیکن اس تحقیق کے ٹھیک دو ہفتے بعد ہی جوزف اپنی پوری فیملی کے ساتھ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پا یا گیا ظاہرا اس کے گھر کو آگ لگی تھی ،لیکن حقیقت میں کیاہوا اس کا اندازہ لگانا کو ئی مشکل نہيں ، سنا تھا جھوٹ کی سزا ضرور ملتی ہے لیکن کبھی کبھی سچ بولنے کی بھی اس طرح سزا ملتی ہے ، اس بیچارہ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔




Does He Truly Have Superpowers ? see for it yourself

Does he truly have superpowers ? see for it yourself



Dailymotion


Playwire




See how a Journalist was Treated when He Spoke Truth about Innocents being Killed in Muslim Countries

See how a Journalist was Treated when He Spoke Truth about Innocents being Killed in Muslim Countries



Dailymotion


Playwire




How Imran Khan Learnt Reverse Swing – Listen from Sarfraz Nawaz

How Imran Khan Learnt Reverse Swing – Listen from Sarfraz Nawaz



Dailymotion


Playwire




Ibrahim Mughal Reveals Reham Khan’s New Position in Pakistan’s Politics-Shocking

Ibrahim Mughal Reveals Reham Khan’s New Position in Pakistan’s Politics-Shocking



Dailymotion


Ebound




Sabir Shakir reveals details behind the raid at 90

Sabir Shakir reveals details behind the raid at 90



Dailymotion


Playwire




Listen What Webster Tarpley said about Blackwater in Pakistan

Listen What Webster Tarpley said about Blackwater in Pakistan



Dailymotion


Playwire




Women in India Live Wrestling on Railway Station

Women in India Live Wrestling on Railway Station



Dailymotion


Ebound




Ibrahim mughal Government ki Arbon ki Corruption aur PIA ka Haal batate huye

Ibrahim mughal Government ki Arbon ki Corruption aur PIA ka Haal batate huye



Dailymotion


Ebound




Siraj ul Haq, Imran Khan Ki Pich Par

Siraj ul Haq, Imran Khan Ki Pich Par



Dailymotion


Playwire




Hamarey Finance Secratary ki USA ja kar Kiya Halat hui Shahid Masood Mazahiya Qissa Sunatey Huye

Hamarey Finance Secratary ki USA ja kar Kiya Halat hui Shahid Masood Mazahiya Qissa Sunatey Huye



Dailymotion


Ebound




What BLF Commander is Admitting in Balochistan..Dr Danish shows Evidence

What BLF Commander is Admitting in Balochistan..Dr Danish shows Evidence



Dailymotion


Playwire




Karachi Dunya Ka Sab Say Sasta Tareen City Qaraar

Karachi Dunya Ka Sab Say Sasta Tareen City Qaraar



Dailymotion


Playwire




Ibrahim Mughal Bashes Nawaz and Shahbaz sharif

Ibrahim Mughal Bashes Nawaz and Shahbaz sharif



Dailymotion


Ebound




Ibne Safi – The Great Mysterious Legendary Author of Asia 2015

Ibne Safi – The Great Mysterious Legendary Author of Asia 2015



Dailymotion


Playwire




Goya with Arsalan Khalid (RANGERS RADE ON 90) – 13th March 2015

Goya with Arsalan Khalid – 13th March 2015



Dailymotion




Imran Khan Ki Yeh Wali Baat Bay Ganay Ki Shaadi May Abdullah Dewana Farooq Sattar

Imran Khan Ki Yeh Wali Baat Bay Ganay Ki Shaadi May Abdullah Dewana Farooq Sattar



Dailymotion


Playwire




Dr Shahid Masood ke Pakistan ki Economy per Hukumat se Talkh Sawalaat

Dr Shahid Masood ke Pakistan ki Economy per Hukumat se Talkh Sawalaat



Dailymotion


Ebound




Ibrahim Mughal Gives Example of Sharif Brothers Corruption From History Of Spain

Ibrahim Mughal Gives Example of Sharif Brothers Corruption From History Of Spain



Dailymotion


Ebound




Karachi Hyderabad Motorway Ka Dobara Iftitah Aur Motorway Project ki Cost Bhi 13 Billion se 36 Billion Ho Gai

Karachi Hyderabad Motorway Ka Dobara Iftitah Aur Motorway Project ki Cost Bhi 13 Billion se 36 Billion Ho Gai



Dailymotion


Playwire




Faisalabad girl develops App for farmers

Faisalabad girl develops App for farmers



Dailymotion


Playwire




PPP,ANP,PMLN aur MQM ke Leaders ko Band Kar dain Yehi Terrorists hain

PPP,ANP,PMLN aur MQM ke Leaders ko Band Kar dain Yehi Terrorists hain



Dailymotion


Playwire




MQM awarded MNA ticket to the lawyer of Faisal Mota involved in Wali Khan Babar Case-Naeem ur Rehman

MQM awarded MNA ticket to the lawyer of Faisal Mota involved in Wali Khan Babar Case-Naeem ur Rehman



Dailymotion


Playwire




Altaf Hussain Ne 90 Se Pakre Jane Wale Criminals Ko Bhair Mulk Panah Lene Ka Mashwara Kyun Dia..Suniye Najam Sethi Se Ander Ki Baat..

Altaf Hussain Ne 90 Se Pakre Jane Wale Criminals Ko Bhair Mulk Panah Lene Ka Mashwara Kyun Dia..Suniye Najam Sethi Se Ander Ki Baat..



Dailymotion


Playwire




Izhar ul Hassan Bilawal House se Barrier Hatane Ka Sawal kitni Safai se Gol kar gaye

Izhar ul Hassan Bilawal House se Barrier Hatane Ka Sawal kitni Safai se Gol kar gaye



Dailymotion


Playwire




There is no terror in Islam! – Shah Rukh Khan Blast On Mullah’s

There is no terror in Islam! – Shah Rukh Khan Blast On Mullah’s



Dailymotion


Playwire




Agar Khwaja Izhar ul Hassan ne Apne Quid ke Khilaf Baat ki to in ki Bori Ban Jaye Gi-Naeem ur Rehman and Izhar ul Hassan Intense Fight

Agar Khwaja Izhar ul Hassan ne Apne Quid ke Khilaf Baat ki to in ki Bori Ban Jaye Gi-Naeem ur Rehman and Izhar ul Hassan Intense Fight



Dailymotion


Playwire




Dulha Nay Math Ka Imtehan Durust Nahi Diya Tu Dulhan Shaadi Ki Taqreeb Say Walkout Kar Gai

Dulha Nay Math Ka Imtehan Durust Nahi Diya Tu Dulhan Shaadi Ki Taqreeb Say Walkout Kar Gai



Dailymotion


Playwire




Bhaut Say Esay Loog Hai Jo Altaf Bhai Ky Saath Sachy Nahi Hain,

Bhaut Say Esay Loog Hai Jo Altaf Bhai Ky Saath Sachy Nahi Hain,



Dailymotion


Ebound




Altaf Hussain’s Hilarious talk

Altaf Hussain’s hilarious talk



Dailymotion


Playwire




Imran Khan Bashing Altaf Hussain in Really Angry Mood, Must Watch

Imran Khan Bashing Altaf Hussain in Really Angry Mood, Must Watch



Dailymotion


Playwire




Maulana Fazal Ur Rehman Apne Bhai ko Wazir Banwane Ke Liye Maidan Main Aa Gaye:- Rauf Klasra

Maulana Fazal Ur Rehman Apne Bhai ko Wazir Banwane Ke Liye Maidan Main Aa Gaye:- Rauf Klasra



Dailymotion


Playwire




PTI Dharna- Azadi or Tsunami of ??????????

PTI Dharna- Azadi or Tsunami of ??????????



Dailymotion


Ebound




Imran Khan big Liar, See these Proofs

Imran Khan big Liar, See these Proofs



Dailymotion


Ebound




Muqabil With Rauf Klasra And Amir Mateen – 12th March 2015

Watch latest Muqabil With Rauf Klasra And Amir Mateen – 12th March 2015



Dailymotion




PMLN Ke Kuch Baigairaton Ne Meri Doosri Shaadi Per Baat Ki Hai:- Imran Khan In Angry Mood

PMLN Ke Kuch Baigairaton Ne Meri Doosri Shaadi Per Baat Ki Hai:- Imran Khan In Angry Mood



Dailymotion


Playwire




Altaf Hussain In Funny Mood During His Interview Last Night – In Other Words Drunk!!!

Altaf Hussain In Funny Mood During His Interview Last Night – In Other Words Drunk!!!



Dailymotion


Playwire




PMLN Deputy Speaker Ali Sher Gorchani Using Abusing Words And Making People Fools – MUST WATCH

PMLN Deputy Speaker Ali Sher Gorchani Using Abusing Words And Making People Fools – MUST WATCH



Dailymotion


Ebound




Hyderabad: SSP Irfan Baloch As Salman Khan of Bollywood Movie WANTED.!!!

Hyderabad: SSP Irfan Baloch As Salman Khan of Bollywood Movie WANTED.!!!



Dailymotion


Ebound




Junaid Saleem Reveals Which MQM Member Leaked Information to Rangers For Raid

Junaid Saleem Reveals Which MQM Member Leaked Information to Rangers For Raid



Dailymotion


Playwire




Geo’s Anti Pakistan Reporting: Openly Supporting MQM and Bashing Rangers

Geo’s Anti Pakistan Reporting: Openly Supporting MQM and Bashing Rangers



Dailymotion


Playwire