سرکاری ایجنسیاں متحدہ کے دہشت گردوں کیلئے تو "جے آئی ٹی تشکیل دیتے ہیں لیکن لیاری کے لوگوں کو گینگ وار کے نام پر سیدھی گولی۔ دنیا میں کسی بھی مجرم کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا اختیار کسی کو نہیں۔ اہلیان لیاری دو بڑی سیاسی پارٹیوں کے ذاتی دشمنی کا شکار ہیں۔ ہم پاک مسلح افواج اور اعلی عدالتوں سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment