Bitter Truth
Dailymotion
Ebound
Bitter Truth
Dailymotion
Ebound
Salute for humanity
Dailymotion
Ebound.com
Nawaz Sharif Ki Maujdgi May Wazir e Dafa Is Tarah Ki Guftugu Kar Rahay Thay, PTI Ko Thudday
Dailymotion
Ebound
Why PTI Members Back To The Parliament Saleem Bhukari Reveals The Rare Story
Dailymotion
Playwire
Who Called The Joint Session In Parliament Saleem Bhukhari Reveals Inside Story
Dailymotion
Playwire
See How Talal Chaudhry Defend Her Defence Minister Khawaja Asif
Dailymotion
Playwire
Farooq Sattar Nay 56 Second May 10 Bar Istefa Ka Lafz Kaha
Dailymotion
Playwire
Altaf hussain involved in Hakeem Saeed Murder case: said Nawaz Sharif
Dailymotion
Playwire
Yemen Jang May Shamoliyat Tabah Kun Hogi Altaf Hussain
Dailymotion
Playwire
PTI Toot Batoot Ki Gari Hai Mushahid Ullah Khan
Dailymotion
Playwire
PTI Par Sari Parties Ki Gola Bari
Dailymotion
Playwire
Itne Important Masle Par PTI Ka Perliament Mein Ana Banta He Nhi Hai..Waseem Akhter
Dailymotion
Playwire
One film that every man should watch and everyone must share.
Dailymotion
Ebound
Live Caller in Bolta Pakistan Blasts on Imran Khan and Shahid Afridi
Dailymotion
Ebound
BBC Documentary against Altaf Hussain FULL IN URDU
Dailymotion
Ebound
Altaf Hussain Contacted Fazal Ur Rehman After That Maulana Was Speaking Against Imran Khan In Assembly
Dailymotion
Ebound
Power Lunch – 6th April 2015
Dailymotion
Ebound
Situation Room – 6th April 2015
Dailymotion
Ebound
Aitzaz Ahsan(PPP) Speech In National Assembly – 6th April 2015
Dailymotion
Ebound
Aitzaz Ahsan Says MQM Walkout Against PTI Due To NA-246 By Poll
Dailymotion
Ebound
Farooq Sattar(MQM) Speech In National Assembly – 6th April 2015
Dailymotion
Playwire
Reaction Of Imran Khan And Shah Mehmood Qureshi When Farooq Sattar Was Criticizing Them
Dailymotion
Ebound
MQM Walkout From National Assembly Because Of Imran Khan
Dailymotion
Playwire
Dated: 06.04.2014
Imran Khan Ki Jali Assembly Mey Wapsi
BY: SYED ANWER MAHMOOD
عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی
تحریر: سید انور محمود
پندرہ ستمبر 2014ءکو کنٹینر پر کھڑئے ہوکردھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فرمارہے تھے، ’’ایاز صادق سن لو! تم ہمارے استعفے منظور نہ کر کے آئین اور اپنے حلف دونوں کی خلاف ورزی کررہے ہو۔ ہم استعفے دے چکے ہیں اور اس جعلی قومی اسمبلی کو ریجیکٹ کرچکے ہیں۔ تم کسی صورت اب ہمارے انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتے۔ ہمارا اس جعلی مینڈیٹ والی قومی اسمبلی سے اب کوئی تعلق نہیں رہا۔ جعلی الیکشن کمیشن اور دو نمبر پارلیمنٹ کی کوئی حثیت نہیں‘‘۔
پانچ اپریل 2015ء کوتحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان فرمارہے تھے کہ”کل سے قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے، جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ہو گیا، اب دھاندلی کے خلاف کمیشن میں، سڑکوں پر اور اسمبلی میں بھی آواز بلند کریں گے’’۔ عمران خان جو ان اسمبلیوں کوجعلی مینڈیٹ والی اسمبلی کہکر ریجیکٹ کرچکےتھے حسب دستور ایک اوریو ٹرن لیکر اسمبلی میں واپسی کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ہی خان صاحب نے اپنے ایمان کی تجدید فرماتے ہوئے کہا کہ ” میرا ایمان ہے کہ 2015ء انتخابات کا سال ہو گا”۔
فیس بک کے پیج پر میرئے ایک دوست ہیں جن کا اصل نام جو بھی ہو مگر وہ فیس بک پر اپنے آپ کو مجنوں دیوانہ کہتے ہیں، سیاسی سوجھ بوجھ کافی ہے اس لیے کبھی کبھی اُنکی سیاسی تحریریں دراصل اُنکی سیاسی پیشنگویاں بن جاتی ہیں، میں اکثر اُنکی تحریوں کو اپنے پاس محفوظ کرلیتا ہوں، ویسے تو نظر آرہا تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ جلد ہی یوٹرن لینگے اور واپس جعلی اور بدعنوانوں کی اسمبلی میں پہنچ جاینگے لیکن مجنوں تو اس پر پہلے ہی ایک کہانی لکھ چکے تھے۔ 6 اپریل کو عمران خان سات ماہ بعد اسمبلی میں جاینگے، کیسے؟ آیے مجنوں دیوانے کی کہانی پڑھیں:
“شیدے کی زنانی کسی مرونڈا بیچنے والےکے ساتھ بھاگ گئی۔ برادری اور پنڈکے چوہدری کی کوششوں سے ایک مہینے بعد واپس آ گئی۔ واپس آنے کے بعد کئی دن تک شرم کے مارے گھر سے نہ نکلی۔ دوپہر کے وقت محلے کی عورتیں گلی میں چارپائیاں ڈال کر دو دو، چار چار کی ٹولیوں میں بیٹھی شام تک سلائی کڑھائی یا دوسرے چھوٹے موٹے کام کاج کرتی رہتی تھیں اور ساتھ ساتھ پنڈ کے حالات حاضرہ پر تبصرے تجئزئیے اور سسرال والوں کی بدخوئیوں کا سلسلہ جاری رہتا۔ شیدے کی زنانی کئی دن تک “باعزت” طریقے سے گھر سے نکلنے کی ترکیبیں سوچتی رہی لیکن اس کی سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا تھا کہ کیسے گلی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں انٹری دے سکے۔ ایک دن دوپہر کے وقت جب گلی کی محفلیں بام عروج پر تھیں وہ گھر سے نکلی ۔ سب عورتوں کی نظر اس کی جانب اٹھیں، اس نے بھی تمام عورتوں پر بڑے غور سے نظر ڈالی اور پھر بلند آواز میں بولی ‘سناؤ بے غیرت پنڈ والیو، ہور کی حال ہے تم سب کا؟’ بے غیرت پنڈ والیاں ہکابکا اس کی طرف دیکھتی کی دیکھتی رہ گئیں”۔
اگست 2014ء سے دسمبر 2014ء تک عمران خان کا سارا احتجاج یا اسلام آباد میں دھرنا انتخابات میں ہونے والی دھاندلی سےتھا لیکن یہ بات تو پاکستان کی ہر سیاسی جماعت نے 11مئی 2013ء کو ہی کہہ دی تھی مگر ان انتخابات میں ایک اور دھاندلی بھی ہوئی جو شاید عمران خان کے نزدیک دھاندلی نہ ہو اور عمران خان نے کبھی غلطی سے یا اخلاقی طور پر اس کا ذکر نہیں کیا۔2013ء کے انتخابات سے قبل طالبان کی دہشت گردی اپنے عروج پر تھی، طالبان دہشتگردوں نے اپنی مخالف سیاسی جماعتوں کو یہ دھمکی دی تھی کہ وہ الیکشن کی مہم نہ چلایں ورنہ اُن پر حملہ ہوگا اور ایسا ہوا بھی، اُن جماعتوں میں تین بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی، ایم کیوایم اور اے این پی شامل تھیں، طالبان نے اپنی دھمکیوں پر عمل بھی کیاتو ان سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی مہم بند کردی۔ پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی اور جمیت علمائے اسلام کے دونوں گروپ ف اور س کو انتخابی مہم چلانے کی کھلی چھٹی تھی کیونکہ عمران خان ، نواز شریف، منور حسن، فضل الرحمان اور سمیع الحق یہ سب اور اُنکی جماعتیں طالبان دہشت گردوں کے حامی تھے اور ہیں۔ دھاندلی شدہ 2013ء کے انتخابات میں نواز شریف کی کامیابی یقینا جعلی ہےتو پھر عمران خان کی قومی اسمبلی میں حاصل ہونے والی سیٹیں بھی دھاندلی کی پیداوار ہیں، اُنکی کےپی کے کی حکومت بھی جعلی ہے کیونکہ یہ سب دہشتگردوں کی مدد سے حاصل ہوا ہے۔عمران خان کو یہ تو معلوم ہوگا جب دو مقابل پارٹیوں کو انتخابی مہم چلانے کی ایک جیسی آزادی نہ ہو تو اسے بھی دھاندلی کہتے ہیں۔
اصول کی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی سے مستعفی ہوچکے ہیں ، سارا میڈیا عمران خان کے اُن بیانات کو ہائی لائٹ کررہا ہے جبکہ اے این پی کے ذاہد خان عمران خان سے سوال کررہے کہ 126 دن کنٹینر پر کھڑئے ہوکر اس اسمبلی کو بوگس اور اس میں بیٹھنے والے ممبران کو بدعنوان کہنے والے عمران خان کا بدعنوانوں کی اس بوگس اسمبلی میں کیا کام؟ بقول ذاہد خان عمران خان اور اُنکے ساتھی اسمبلی کے ممبر نہیں رہے۔ استعفی دینے کے بعد اسپیکر صرف آپ کے دستخط کی تصدیق کرتا ہے وہ یہ نہیں پوچھتا کہ آپ استعفی دینا چاھتے ہیں یا نہیں۔ چلیے قومی اور پنجاب اسمبلی میں تو آپکے استعفی منظور نہیں ہوئے مگر سندھ اسملیت کے اسپیکر نے تو واضع طور پر تحریک انصاف کے ممبران کے استعفی قبول کرلیے تھے اور اسمبلی میں اسکا اعلان بھی کیا تھا، لازمی طور پر اُسکا نوٹیفیکیشن بھی نکلا ہوگا تو پھر پی ٹی آئی کے سابق ممبران سندھ اسمبلی کو کسطرح سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت ملے گی۔ انصاف کی دہائی دینے والے عمران خان کیا یہ بتانا پسند کرینگے کہ کل جب اُن کے ممبران سندھ اسیبلی میں شرکت کرینگے تو کیا اُنکی شرکت جائز ہوگی۔
عمران خان سوائے خیبر پختونخوا کے ملک کی باقی تمام اسمبلیوں کو جعلی کہتے رہے ہیں، اُنکے نزدیک صرف خیبر پختونخوا کی اسمبلی ہی حلال تھی کیونکہ وہاں اُنکی اپنی پارٹی کی حکومت تھی۔ قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے معاملے میں اُنکی پارٹی میں شدید اختلاف تھے، تحریک انصاف کے پانچ ارکان نے کھل کر پارٹی لیڈرشپ کے فیصلے سے اختلاف کیا اورقومی اسمبلی کے تمام اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے، پانچ میں سےتین ارکان کو پارٹی سے نکال دیا گیا لیکن وہ اپنے اس موقف پر قائم رہے کہ ‘عوام نے ہمیں اسمبلیوں میں جاکر عوامی مسائل حل کرنے کےلیے منتخب کیا ہے، دھرنوں کی سیاست کےلیے نہیں’۔ اب جب عمران خان اور اُنکے ساتھی استعفے دینے کے باوجوداُسی جعلی قومی اسمبلی میں جسکووہ ریجیکٹ کرچکےہیں اُس میں جاینگے تو وہاں موجود ممبران سےوہ کیا کہنگے، کیا وہ شیدئے کی زنانی کی طرح سب کو مخاطب کرکے کہنگے کہ “سناؤ جعلی مینڈیٹ والی قومی اسمبلی کے ممبران، ہور کی حال ہے تم سب کا؟، دیکھو یہ ہوتی ہے تبدیلی اور اس کو کہتے ہیں انقلاب، ہم بھی واپس آگے ہیں جعلی اسمبلی میں”۔
beautiful durood shareef
Dailymotion
Ebound
Speaker Ayaz Sadiq Close Farooq Sattar Mic
Dailymotion
Ebound
“Come to My Office, I’ll Teach You English” . Shahlah Reza Gets Angry over MQM MPAs in Sindh Assembly.
Dailymotion
Playwire
NYPD Cop Apologizes ON TV For His Behaviour With Pakistani Uber Taxi Driver After Video Went Viral
Dailymotion
Ebound
Crime Scene – 06 April 2015
Dailymotion
Pakistan Online with Pj Mir – 06 April 2015
Dailymotion
Deen-e-Hayat (Taqdeer Se Adam Waqfiyat…Toham Parasti Main Mubtala Hone ka Pahlo) 06 April 2015
Dailymotion
SSP Irfan Baloch (Lion Of Hyd) Who Made Hyderabad A Crime Free City Watch His Inspirational Speech
Dailymotion
Ebound
Altaf Hussain Singing Imran Khan Zindabad !!!
Dailymotion
Ebound
Haroon Rasheed Telling How Imran Ismail Can Win Election In NA-246
Dailymotion
Playwire
Haroon Rasheed Telling That How Pakistan Can Defeat India Over Economy
Dailymotion
Playwire
Haroon Rasheed Replied Those Indian Who Thinks That Pakistan Army Has No Capibilty To Do Anything
Dailymotion
Playwire
MQM Ke Leaders Camera Ke Samne Imran Khan Ko Galiyan Camera Band Hone Par Imran Khan Se Minthen
Dailymotion
Playwire
Haroon Rasheed Making Fun Of Habib Akram
Dailymotion
Playwire
Dharnay Ky Dauran Saifullah Niazi Aur Jahangir Tareen Ke General Pasha Se Rabtey Thay:- Javed Hashmi
Dailymotion
Playwire
Lahore Siblings Become Youngest Certified Ethical Hackers
Dailymotion
Playwire
Babar Awan Telling That What Addional Secrectary Did With Nawaz Sharif Summary
Dailymotion
Playwire
Imran Khan Once Again Declares Parliament As Fake (Jaali) While Talking to Media
Dailymotion
Playwire
Babar Awan Telling That How Fast Islam Is Spreading In Europe
Dailymotion
Playwire
Babar Awan Exposed The 3 Main Sectors Of This Democratic Govt Providing Services To People
Dailymotion
Playwire
Babar Awan Exposed How Government Willing To Demolished Hockey Game From Pakistan
Dailymotion
Playwire
If Nawaz Sharif Offers You The Post Of Governor Punjab Will You Accept?:- Javed Hashmi Reply
Dailymotion
Playwire
See the Happiness on Shehla Raza’s Face when Shaukat Yousufzai Praised her
Dailymotion
Ebound
See how MQM’s Nasreen Jalil is Begging Imran Khan to be Polite against MQM
Dailymotion
Playwire
Khawaja Asif Address @ Parliament Joint Session
Dailymotion
Playwire
See the Reaction of Imran Khan when Speaker Ayaz Sadiq talking about PTI’s resignations
Dailymotion
Ebound
Khursheed Shah Address @ Parliament Joint Session
Dailymotion
Playwire
See how MQM is Crying on PTI’s Arrival in Parliament
Dailymotion
Ebound
Imran Khan’s Excellent Reply to those who were Chanting ‘Go Imran Go’ in Parliament
Dailymotion
Playwire
‘Go Imran Go’ Chants in Parliament on PTI Arrival
Dailymotion
Playwire